ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

وزیر اعظم کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات،بین الاقوامی امور پر مشاورت

تہران … وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر مشاورت کی گئی ۔ایک ماہ کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ دوسری ملاقات تھی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان تہران پہنچ گئے، وزیر خارجہ جواد ظریف کا استقبال

تہران … وزیر اعظم عمران خان خطے میں امن و سلامتی کو فروغ دینے کے اپنے اقدام کے تحت اتوار کو تہران پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پہنچنے پر ، ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیر اعظم کا استقبال کیا ، وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے …

مزید پڑھیں

نوجوانوں کی فلاح کیلئے وزیراعظم یوتھ افیئرز پروگرام کا افتتاح 17 اکتوبر کو ہوگا

اسلام آباد … وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 17 اکتوبر کو ملک بھر کے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے وزیر اعظم یوتھ افیئرز پروگرام (پی ایم وائی پی) کے “کامیاب جوان پروگرام” کا افتتاح کریں …

مزید پڑھیں

خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کا کردار اور عمران خان

اسلام آباد … وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کا کردار امت مسلمہ اور دنیا کی طرف …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سیٹیزن پورٹل شکایات کے ازالے کیلئے خاص طریقہ کار پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد … وزیر اعظم عمران خان نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان سیٹیزن پورٹل (پی سی پی) پر درج کرائی گئی شکایات کے ازالے کے لیے مخصوص طریقہ کار پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،وفاقی و صوبائی محکموں سمیت تمام سرکاری اداروں کے سربراہان پی سی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون

اسلام آباد … وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان کی طرف سے ترکی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے تعاون کی یقینی دہانی کرائی۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ دہشت گردی کے حوالے سے ترکی …

مزید پڑھیں

کشمیراور فلسطین کی صورتحال کے پیش نظرمسلم ممالک کا سربراہ اجلاس فوری طور پر بلایا جائے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد … چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور صدر وفاق المساجد و المدارس پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ کشمیر ، فلسطین اور مشر ق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظرمسلم ممالک کے سربرا ہوںکا اجلاس فوری بلایا جائے، وزیر اعظم عمران خان،آرمی چیف جنرل …

مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم کے دورہ چین کے حوالے سے گفتگو

بیجنگ … وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے تعلیم، انسداد منشیات، معذور افراد کی فلاح و بہود اور گوادر میں ڈی سیلینیشن پلانٹ کی تنصیب سمیت مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں، مذاکرات میں تجارتی و اقتصادی تعاون فروغ اور …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان ”احساس سیلانی لنگر” سکیم کاپیرکو افتتاح کریں گے

اسلام آباد … وزیر اعظم عمران خان ”احساس سیلانی لنگر” سکیم کا پیرکو اسلام آباد میں افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق پروگرام کے تحت نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جارہی ہے۔ ”لنگر سکیم” حکومت کی جانب سے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عملی قدم اٹھائیں ورنہ قوم معاف نہیں کرے گی، سراج الحق

لاہور … امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر کے لیے کوئی عملی قدم اٹھائیں ورنہ قوم معاف نہیں کرے گی محض تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو گا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے لاہور میں آزادی کشمیر مارچ …

مزید پڑھیں