ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

میرا مستعفی ہونا خارج از امکان ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا کہ کسی قیمت پر استعفیٰ نہیں دوں گا۔ ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھاوٗں گا اور اس طرح چھوڑ کر نہیں جاؤں گا۔منہگائی اور بیروزگاری بہت بڑا مسئلہ ہے، اس پر کام کر رہے ہیں۔ پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں سینئر جرنلسٹس …

مزید پڑھیں

وزیراعظم مختصر دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم عمران خان آج مختصر دورے پر سعودی عرب جا رہے ہیں۔ ایرانی قیادت سے ہونے والی ملاقات پر وزیراعظم سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ عمران خان نے خطے کے دو بڑے اسلامی ممالک ایران اور سعودی عرب …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد … وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔ وزیراعظم دورہ ایران اور سعودی عرب سے متعلق کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سہولت کاری کے معاملے پر اعتماد …

مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب مصالحت، وزیراعظم کل سعودی عرب جا رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی یا مصالحت کی کوششوں کے تحت وزیراعظم کل سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا …

مزید پڑھیں

حکومت کا اہم فیصلہ۔۔۔

اسلام آباد … وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وعدے کے مطابق شعبہ صحت میں تبدیلیاں لا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت شعبہ صحت میں اصلاحات کے وعدے پر کاربند ہے، حکومت کا پمزاسپتال میں افرادی قوت بڑھانے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ایران کےدورے پر روانہ

اسلام آباد … وزیراعظم عمران خان آج ایران کے ایک روزہ دورے  پر روانہ ہو گئے ہیں۔دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنائی اور صدر ڈاکٹر حسن روحانی سمیت ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ڈی جی آئی ایس …

مزید پڑھیں

وزیراعظم الیکشن جیتنے کی نہیں بلکہ نئی نسل کے روشن مستقبل کی بات کرتے ہیں

اسلام آباد … وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان الیکشن جیتنے کی نہیں بلکہ نئی نسل کے مستقبل کو روشن بنانے کی بات کرتے ہیں،عوام شاپنگ بیگز کے استعمال کو ترک کرنے میں حکومت کا ساتھ دیں،مولانا فضل الرحمان کو اسلام سے …

مزید پڑھیں

سعودیہ کشیدگی،ایران کا وزیراعظم عمران خان کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

تہران … ایران نے سعودی عرب سے جاری کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے بات چیت کے علاوہ کوئی دوسری چوائس نہیں، براہ راست یا ثالث کے ذریعے مذاکرات کے لیے تیار ہیں ۔ایرانی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کاسعودیہ سے قبل اتوار کے روز ایران جانے کا امکان

لاہور … نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا اتوار کے روز ایران جانے کا امکان ہے۔ عمران خان ایرانی قیادت سے سعودی عرب کیساتھ کشیدگی پر بات چیت کریں گے جبکہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کریں گے۔وزیراعظم ایران سے ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے:وزیر اعظم

اسلام آباد … وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے کسی کمیٹی کے قیام کی فی الحال ضرورت نہیں لیکن مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔ مدارس ریفارمز سمیت دیگر ایشوز پر کوئی بات کرنا چاہے تو اعتراض نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں