ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے جواب نے ٹرمپ کو مساجد پر حملے کی مذمت پر مجبور کر دیا

واشنگٹن: نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کو ‘دہشت گردی’ نہ قرار دینے اور نہ ہی اس کی مذمت کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا۔ صدر ٹرمپ نے فون کرکے پوچھا کہ امریکہ آپ کی کیا مدد کر سکتا ہے؟نیوزی لینڈ کی …

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی مذمت کیوں نہیں کی؟ صحافی ٹرمپ پر برس پڑے

واشنگٹن: نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی کھل کر مذمت نہ کرنے پر ممتاز صحافی اور مشہور ٹی وی شو کے میزبان اینڈرسن کوپر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے۔ امریکی نیوز چینل سی این این پر اپنے شو میں اینڈرسن کوپر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: 6 پاکستانی شہادتوں کی تصدیق، 3 مزید لاپتہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے دوران شہید اور لاپتہ ہونے والے پاکستانی شہریوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ مہیا کی گئی فہرست کے مطابق کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے دوران کی گئی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آ کر 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور …

مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ سانحہ: 4 پاکستانی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوئے، 5 لاپتہ ہیں

اسلام آباد: کرائسٹ چرچ سانحے میں دہشتگرد عیسائی کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آ کر 4 پاکستانی زخمی ہوئے، 5 تاحال لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان …

مزید پڑھیں

مساجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ ایک قدامت پسند عیسائی نکلا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والا 28 سالہ سفید فام آسٹریلوی برینٹن ٹیرنٹ ایک قدامت پسند عیسائی نکلا، اس نے ناروے کے قدامت پسند مسیح اور مسلم مخالف اینڈرز برِیوِک سے متاثر ہو کر مساجد پر اندھا دھند فائرنگ کی اور  49 نمازیوں کو شہید کیا۔ بین الاقوامی خبر …

مزید پڑھیں

دہشت گرد حملہ :بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ منسوخ

کرائسٹ چرچ:  نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جانے والا سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے علاقے ڈینز ایونیو  کی النور مسجد …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ حملوں کا محرک 9/11 کے بعد پھیلایا گیا اسلاموفوبیا ہے: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے ان حملوں کا محرک اس اسلاموفوبیا کو قرار دیا جو 9/11 کے بعد ایک سازش کے تحت …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: 2 مساجد پر دہشتگرد حملہ،49 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی  2 مساجد میں غیرمسلم دہشتگردوں فائرنگ کے نتیجے میں مجموعی طور پر 49 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایک مسجد میں بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی موجود تھے جو بال بال بچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرائسٹ …

مزید پڑھیں