ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

مولانا فضل الرحمان نے آج تک واضح نہیں کیا کہ ان کا ایجنڈا کیا ہے، مشیر اجمل وزیر

اسلام آباد … وزیراعلی خیبر پختونخواکے مشیر اجمل وزیر نے کہا ہے کہ ہم کسی کے پرامن احتجاج پر پابندی نہیں لگائیں گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کے پرامن احتجاج کرنا ہرکسی کا آئینی حق ہے لیکن اگرکوئی قانون کی خلاف ورزی کرے گا …

مزید پڑھیں

پہلے مرغیاں، پھر کٹے اور اب لنگر خانے چلائے جا رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان

چنیوٹ … ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ساری دنیا کی چوریاں ایک طرف اور حکومتی پارٹی کی چوریاں ایک طرف، 70 سال کا قرضہ موجودہ حکومت کی جانب سے لیے گئے قرضے سے کم ہے۔ …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے:وزیر اعظم

اسلام آباد … وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے کسی کمیٹی کے قیام کی فی الحال ضرورت نہیں لیکن مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔ مدارس ریفارمز سمیت دیگر ایشوز پر کوئی بات کرنا چاہے تو اعتراض نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے 27 اکتوبر قوم میں انتشار ڈالنے کے لئے منتخب کیا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد … وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو کشمیری عوام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ناانصافیوں اور ریاستی استحصال کے خلاف یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں،مولانا فضل الرحمان نے اس دن کو قوم میں …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کی تیاری جاری ،دریائے سندھ میں کشتیوں کی ریہرسل

اسلام آباد … جمعیت علماءاسلام(ف) کی جانب سے حکومت مخالف آزادی مارچ کو کامیاب بنانے کےلئے کارکنان کی جانب سے بھرپور انداز میں تیاریاں جاری ہیں اور چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان مےں کارکنان جوش و خروش سے تےاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔جےیو آی (ف) کے …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ 27 نہیں 31 اکتوبر کو اسلام آباد داخل ہوگا،فضل الرحمان

اسلام آباد … آزادی مارچ 27 کو نہیں 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا،جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ 27 اکتوبر کو شروع ہوگااور ہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اکتوبر کو داخل ہونگے۔اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے …

مزید پڑھیں

شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کی مخالفت کر دی

لاہور … مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کی مخالفت کر دی۔مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے …

مزید پڑھیں

حکومت مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں رکاوٹ پیدا نہیں کر ے گی، زرتاج گل

اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام سے زیادہ اسلام آباد کی فکر ہے، حکومت ان کے مارچ میں رکاوٹ پیدا نہیں کر ے گی، ملک کے عوام باشعور ہیں وہ ان کا …

مزید پڑھیں

اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد … اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا۔سلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف لانگ مارچ اور دھرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے پوچھا کہ کیا …

مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ سے قبل ہی مدارس کی نگرانی شروع

اسلام آباد … وفاقی دارالحکومت میں سیاسی مذہبی جماعت کی آزادی مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائدین اور مدارس کی نگرانی شروع کردی گئی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق دارلحکومت کی انتظامیہ کی ہدایت پر پولیس نے اپنی خصوصی …

مزید پڑھیں