ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

اقوام متحدہ، ملیحہ لودھی کا نو آبادیاتی نظام کے خاتمے کی کمیٹی سے خطاب

اقوام متحدہ … اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے بھارت کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیری عوام کی آواز دبانے کے لیے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے، کشمیری عوام کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خود …

مزید پڑھیں

پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ … پاکستان نے دہشت گردی کے بنیادی اسباب حل کرنے اور بعض مذاہب اورکمیونیٹیزکے بارے میں غلط تاثر دینے کے معاملہ کو حل کرنے کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے کیونکہ اس سے مسلمانوں اور مغرب کے درمیان غلط تصورات پیدا ہو رہے …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ملیحہ لودھی کا سماجی ، انسانی ہمدردی اور ثقافتی امور سے متعلق جنرل اسمبلی میں خطاب

اقوام متحدہ … اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ کرفیو اور اس کے بدترین مظالم سے بچوں اور خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے قابض افواج رات کے اندھیروں میں بچوں کو اغواء کررہی ہیں …

مزید پڑھیں

عہدوں کی عادی ملیحہ لودھی غدار نہیں تھیں

آفاق فاروقی  ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ھٹانے سے دو ماہ پہلے ہی  سوشل میڈیا پر مہم شروع کی جاچکی تھی ، سترہ اگست کو انھیں ہٹا کر منیر اکرم کو لانے کی خبر کے ساتھ ہی میں نے یہ بھی لکھا تھا انکے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز …

مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کے جانے پر مہوش حیات افسردہ

اقوام متحدہ میں سابق پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کی سبکدوشی پر اداکارہ مہوش حیات اداس ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ ایک بہترین سفارت کار اور پاکستان کا حقیقی اثاثہ ہیں۔ مہوش حیات کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اب بھی یاد …

مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کی بہو کے مودی سے مراسم، بینظیر بھٹو نے امریکی سفیر تعینات کیا

لاہور… ملیحہ لودھی کے خلاف سوشل میڈیا پر گزشتہ چند ماہ سے ایک مہم بھی چل رہی تھی جس میں ان کے بیٹے فیصل شیروانی کی اہلیہ کو مبینہ طور پر ایک بھارتی خاتون بتایا گیا تھا۔ بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں دعوی کیا گیا تھا کہ فیصل شیروانی کی …

مزید پڑھیں

وزیرخارجہ کی ملیحہ لودھی کواقوام متحدہ میں انتہائی دیانتداری اورمحنت سے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر مبارکباد

اسلام آباد… وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملیحہ لودھی کواقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر کے طور پر اپنی مدت پوری کرنے اورانتہائی دیانتداری محنت اور لگن سے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر مبارکباد دی ہے ۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے مستقبل میں ملیحہ …

مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟

وزیرِ اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ میں خطاب اور دورہ امریکہ سے واپسی کے صرف ایک دن بعد ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی عہدے سے سبکدوشی کے اقدام کو بڑا فیصلہ قرار دیا جارہا ہے۔ (فائل فوٹو) اسلام آباد … اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

نیویارک … اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مشن کشمیر کے سلسلے میں یہاں پہنچے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ عالمی تنظیمیں اپنے موقف پر قائم رہیں تاکہ ہم منزل پر پہنچ سکیں، منزل یہی ہے کہ کشمیر میں عوام …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں سنگین صورت حال ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک… اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب مقبوضہ کشمیر پرمرکوز ہوگا، وزیراعظم کے دورے سے سفارتی مہم عروج پر پہنچے گی۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں