ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

شہباز شریف کو اب بیرون ملک جانے نہیں دیا جائے گا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کابینہ میں کوئی بات نہیں ہوئی لیکن اب نہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا …

مزید پڑھیں

نیب کا شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے رہائش گاہ پر چھاپہ

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں عدم پیشی پر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی ٹیم نے شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ مارا تاہم شہباز شریف گھر میں موجود نہیں تھے۔ اطلاعات کے …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کے ذاتی کیمرہ مین کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ذاتی کیمرہ مین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جیو نیوز کے مطابق شہبازشریف کے ذاتی کیمرہ مین محمد بدر نے لیگی صدر کے ساتھ عیدالفطر کی نماز ادا کی تھی۔ محمد بدر نے کورونا ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس؛ شہباز شریف کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے پھرمعذرت

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نیب کی جانب سے کورونا کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کی یقین دہانی کے باوجود ایک مرتبہ پھر پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ شہباز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مسلم لیگ (ن) کی …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو دستاویزات کے ساتھ پھر بلالیا

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ایک بار پھر نیب کی طرف سے طلبی کا پروانہ موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں میاں شہباز شریف کو جمعے کو طلب کرلیا ہے، نیب نے شہباز شریف …

مزید پڑھیں

عمران خان کورونا کے بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کورونا سے لڑنے کے بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہے۔ شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ میاں شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے، شہبازشریف پی آئی اے کی پرواز پی کے786 سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا استقبال سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، عطا تارڑ اور شیخ ناصر نے کیا۔ …

مزید پڑھیں

ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس؛ متعدد ارکان کا شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متعدد ارکان نے شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ارکان نے سینیئر رہنماؤں سے شہباز شریف کی وطن واپسی کا …

مزید پڑھیں

اسپیکر گمشدہ قائد حزب اختلاف کا نوٹس لیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لندن میں زیر علاج نواز شریف کی وطن واپسی کے ساتھ ان کے بھائی اور مسلم لیگ (ن) کے صدر  شہباز شریف کی واپسی کے بھی اقدامات کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزیر  فواد چوہدری نے اپنے ایک  بیان …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم

لاہور: عدالت نے شہباز شریف کے داماد کی املاک کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی بینکنگ عدالت میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے بینک ڈیفالٹر ہونے کے خلاف نجی بینک کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز شریف کے داماد …

مزید پڑھیں