ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

عالمی برادری کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کیلئے موثر کردار ادا کرے ، شاہ محمود

اسلام آباد … وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ سمیت عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں معصوم انسانوں کو بھارتی استبداد سے نجات دلانے اور بلاجواز کرفیو کے فی الفور خاتمے کیلئے موثر کردار ادا کرنا ہوگا۔شاہی جوڑے کے دورہ ء پاکستان سے دونوں ممالک …

مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم کے دورہ چین کے حوالے سے گفتگو

بیجنگ … وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے تعلیم، انسداد منشیات، معذور افراد کی فلاح و بہود اور گوادر میں ڈی سیلینیشن پلانٹ کی تنصیب سمیت مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں، مذاکرات میں تجارتی و اقتصادی تعاون فروغ اور …

مزید پڑھیں

اکتوبر کے زلزلے کو 14 سال بیت چکے ہیں لیکن زخم ابھی تک مندمل نہیں ہو سکے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد … وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو 14 سال بیت چکے ہیں لیکن بچھڑنے والوں کے زخم ابھی تک مندمل نہیں ہو سکے، اس خوفناک زلزلے میں ہزاروں قیمتی جانیں لقمہ اجل بنیں، بستیوں کی بستیاں مسمار …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان احتجاج کیلئے 27 تاریخ پر نظرثانی کریں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد … وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ احتجاج مولانا فضل الرحمان کاحق ہے مگر27 اکتوبر مناسب نہیں ، مولانا صاحب فیصلے پر نظرثانی کریں، ا نکے احتجاج سے بھارت کے بیانیے کو تقویت ملے گی،27 اکتوبر کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضہ کیا،عمران …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی زیر قیادت پاکستانی حکام، طالبان رہنماوں کی دفترخارجہ میں ملاقات

اسلام آباد… افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری تنازع کو سیاسی طور پر حل کرنے کی ازسر نو کوشش کے تحت پاکستانی حکام اور طالبان رہنماوں کے درمیان دفترخارجہ میں ملاقات کی گئی۔رپورٹس کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے چیف ملا عبد …

مزید پڑھیں

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد… پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے منگل کو وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ …

مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کا بازارگرم کر رکھا ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد… وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائی،کشمیری عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے مظالم کا بازارگرم کر رکھا ہے، 53 روزسے کشمیرمیں 80 لاکھ انسان کرفیو سے انتہائی …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد خلیفہ سے ملاقات

نیویارک… وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یہاں بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد خلیفہ سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت سمیت تعاون بڑھانے کے فروغ پر اتفاق کیا۔ ان کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر تجانی محمد باندے سے ملاقات

نیویارک… وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان غربت اور بے روزگاری سے نمٹنے کیلئے کوشاں ہے، غربت کے خاتمے کیلئے ”احساس پروگرام” تشکیل دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے ا قوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر جنرل اسمبلی کے صدر تجانی محمد …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سے گفتگو

نیویارک… وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 80 لاکھ مسلمان او آ ئی سی کی طرف دیکھ رہے ہیں، او آ ئی سی کو کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے …

مزید پڑھیں