ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

سندھ میں ڈاکٹروں کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کر دی گئیں

کراچی: سندھ میں ڈاکٹروں کے دیرینہ مطالبے اور کئی بار کے بعد صوبائی کابینہ نے ڈاکٹرز کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ کے ڈاکٹروں کے سروس اسٹرکچر اور تنخواہوں کے …

مزید پڑھیں

تھرپارکر: غذائی کمی کا شکار مزید 3 بچے ہلاک، فروری میں ہلاکتوں کی تعداد 48 ہوگئی

مٹھی: سندھ کے صحرائی علاقے تھر پارکر میں بچوں کی پے درپے ہلاکتوں پر مسلسل شور شرابے کے باوجود صورتحال تشویشناک، مزید 3 بچوں کی ہلاکتوں سے فروری میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 48 ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید …

مزید پڑھیں

سندھ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا روز

کراچی: سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میںینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال اور احتجاج چوتھے روز …

مزید پڑھیں

سندھ کے ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال

کراچی: سندھ کے ڈاکٹروںکی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ڈاکٹروںکی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی۔ اس وجہ سے آپریشنز ملتوی کر دیے گئے۔سندھ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی اوپی ڈیز کی بندش کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ینگ ڈاکٹروں کا …

مزید پڑھیں

سندھ میں سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی: سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کافیصلہ کیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سمار ٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔سندھ حکومت نے موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال …

مزید پڑھیں

سندھ ینگ ڈاکٹرز نے پھر ہڑتال کردی

کراچی:سندھ ینگ ڈاکٹروںنے پھر ہڑتال کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ینگ ڈاکٹروںنے پھر ہڑتال کردی۔مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹروںنے آج سے سندھ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے تمام شعبوں میں ایک بار پھر سے ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ ایمرجنسی وارڈ …

مزید پڑھیں

سندھ کا ناقص نظام تعلیم، سائنس اور حساب کے اساتذہ نہ ہونے کے برابر ہیں

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے صوبے میں تعلیم کی بہتری کیلیے سول سوسائٹی سے تجاویز لینے کے حوالے سے دوسری مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بعض ہوشربا انکشافات کیے گئے۔سندھ بھر میں کل 42000 اسکول ہیں جس میں سے 39000 اسکول صرف پرائمری ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں

گیس بحران، سندھ میں سی این جی سٹیشنز بند رہے

کراچی: گیس بحران کی وجہ سے سندھ میں سی این جی سٹیشنز بند رہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سو ملین سکوائر فٹ گیس کی کمی ہے اس وجہ سے گیس سٹیشنز بند ہیں۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے وزیر …

مزید پڑھیں