ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

جمال خاشقجی میرے دور میں قتل ہوا ذمہ داری قبول کرتا ہوں، سعودی ولی عہد

ریاض… سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ وہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں کیونکہ یہ واقعہ ان کے دورِ اقتدار میں ہوا ہے۔’دی کراﺅن پرنس آف سعودیہ عربیہ‘ کے نام سے بننے والی دستاویزی فلم کے پری ویو میں امریکی …

مزید پڑھیں

بھارتی دباؤ مسترد: سعودی عرب نے پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کردیا

نئی دہلی: سعودی ولی عہد نے دوستی کا حق ادا کردیا، بھارت کو معاملات بات چیت سے حل کرنے کی ترغیب، بھارت کے دباؤ کے باوجود پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے …

مزید پڑھیں

بھارت سعودی ولی عہد سے ملاقات میں پاکستان کے خلاف پلوامہ کا معاملہ اٹھائے گا

نئی دہلی: پاکستان کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد پیر کے دن واپس ریاض کی طرف روانہ ہو گئے تھے اور منگل کے روز بھارت کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے۔ اعلان شدہ پروگرام کے مطابق انھیں پاکستان کا دورہ مکمل …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کیلئے گولڈ پلیٹڈ گن اور پنسل سے بنے پورٹریٹ کا تحفہ

اسلام آباد:سعودی ولی عہد کوگولڈ پلیٹڈ گن اور پنسل سے بنا ہوا پورٹریٹ پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران انہیں گولڈ پلیٹڈ گن اور پنسل سے بنے پوٹریٹ کا تحفہ پیش …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، سعودی میڈیامیںبھی زبردست کوریج

اسلام آباد:سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کوعرب میڈیا میںبھی زبردست کوریج ملی۔سعودی عرب کے انگریزی اخبار سعودی گیزیٹ نے اپنی اخبار کی شہ سرخی میں لکھا کہ محمد بن سلمان کا شاندار طریقے سے پاکستان میں استقبال کیا گیا اور پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی جے ایف17، …

مزید پڑھیں

”سعودی ولی عہد کا دورہ اور سفارتی چیلنجز“

اسلام آباد:سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کادورہ پاکستان ایک ایسے وقت میں ہورہا ہے جب پاکستان نہ صرف خطے میں بلکہ افغانستان میں کئی دہائیوں پراناتنازعہ حل کرواکےاورمعاشی اقدامات کےذریعے دہشتگردی اورانتہاپسندی پرقابو پاکردنیامیں بھی ایک اہم ملک کے طورپرابھراہے۔ یہ دورہ نہ صرف پاکستان کی معاشی ضروریات کے تناظرمیں …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کوآج پاکستان کااعلیٰ ترین سول ایوارڈجائیگا

اسلام آباد: سعودی ولی عہد کوآج پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ دیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کوآج پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ دیاجائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق سعودی ولی عہد کو نشان پاکستان ایوان صد ر میں منعقدہ …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد آج صدر و آرمی چیف سے ملاقات کریںگے

اسلام آباد: سعودی ولی عہد آج صدروآرمی چیف سے ملاقات کریںگے۔تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد آج صدروآرمی چیف سے ملاقات کریںگے۔سعودی مہمان کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ، سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقاتیں ہوں …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کیلئے JF17 پروٹوکول

اسلام آباد: سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر جے ایف سیوینٹین کا پروٹوکول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کے لئے جے ایف سیونٹین کا پروٹوکول ہوگا۔ سعودی ولی عہد 4طیاروں کے ساتھ لینڈ کریں گے۔پاکستانی حدود میں داخلے پر جے ایف 17 تھنڈر طیارے پروٹوکول دیں گے، …

مزید پڑھیں

الزاما ت،عمران کو بھی سعودی ولی عہد سے دور رکھا جائے،پی پی

لاہور :الزاما ت کی وجہ سے پیپلز پارٹی کاکہنا ہے کہ عمران خان کوبھی سعودی ولی عہد سے دور رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق الزامات کی وجہ سے پی پی کا کہناہے کہ عمران خان کوبھی سعودی ولی عہد سے دور رہناچاہئے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور …

مزید پڑھیں