ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قومی یوم استقامت کے موقع پر پیغام

اسلام آباد … صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زلزلہ متاثرین سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ وفاقی اور صوبائی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ قدرتی آفات کے خطرات میں کمی ، تیاری ، نقصانات میں کمی اور متاثرین کی بحالی کو یقینی بنانے کے …

مزید پڑھیں

اکتوبر کے زلزلے کو 14 سال بیت چکے ہیں لیکن زخم ابھی تک مندمل نہیں ہو سکے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد … وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو 14 سال بیت چکے ہیں لیکن بچھڑنے والوں کے زخم ابھی تک مندمل نہیں ہو سکے، اس خوفناک زلزلے میں ہزاروں قیمتی جانیں لقمہ اجل بنیں، بستیوں کی بستیاں مسمار …

مزید پڑھیں

اکتوبر پاکستانی قوم کے عزم اور مشکلات کا سامنا کرنے کے جذبے کا عکاس ہے،ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد … دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر پاکستانی قوم کے عزم و ہمت اور مشکلات کا سامنا کرنے کے جذبے کا عکاس ہے۔ منگل کو 2005ء کے تباہ کن زلزلے کے 14 سال مکمل ہونے پر تعزیتی بیان انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

علی امین خان گنڈاپور کا 8 اکتوبر کے المناک زلزلے کے 14 سال مکمل موقع پر پیغام

اسلام آباد … وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر کے المناک زلزلے کی یادیں پاکستانیوں اور کشمیریوں کے ذہنوں میں زندہ ہیں، اپنوں کو کھونے کے زخم متاثرہ خاندانوں کے دلوں میں آج بھی ہرے ہیں،آزاد کشمیر کے عوام کی …

مزید پڑھیں

میرپور آزاد کشمیر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، ایک شخص جاں بحق

میرپور … آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور گردو نواح میں آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور آج ایک بار پھر میرپور اور گردونواح میں زلزلے کے …

مزید پڑھیں

زلزلہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین کومالی امداد سے متاثرین کی بحالی میں مدد ملے گی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد… وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زلزلہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین کومالی امدادکی فراہمی سے متاثرین کی بحالی میں مدد ملے گی،گھروں،مال مویشیوں کے لئے زرتلافی سے متاثرین کے نقصانات کا ازالہ ممکن ہوگا، متاثرہ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی میر پور آزاد کشمیر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت ، سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی

میرپور… وزیراعظم عمران خان میر پور آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر میں زلزلے سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان، ریلیف کے حوالے سے اقدامات اور بحالی کیلئے …

مزید پڑھیں

زلزلہ سے زخمی ہونے والے 500افراد کے کامیاب آپریشن کئے گئے، ڈی ایچ کیومیرپور

میرپور… ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر ہسپتال میرپور میں زلزلہ سے زخمی ہونے والے500 افراد کے کامیاب آپریشن کئے گئے، ان میں 57 پیچیدہ اوِر 443 معمولی نوعیت کے آپریشن شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر ہسپتال کے ذرائع کے مطابق زلزلہ سے متاثرہ علاقوں سے آنے والے 5 سو سے زیادہ زخمیوں کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج میرپور آزادکشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اسلام آباد… وزیراعظم عمران خان آج میرپور آزادکشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم زلزلہ زدہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زلزلے سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کریں گے،اس کے علاوہ وزیراعظم بذریعہ ہیلی کاپٹر …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد… وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ہدایت کی ہے کہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے، متاثرہ علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور ہر خاندان کو خیمے اور راشن مہیا کیا جائے۔ جمعہ کو یہاں جاری ہونے والے …

مزید پڑھیں