ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

منی لانڈرنگ کیس ، زرداری ،فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد… منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے ریفرنس پر سماعت …

مزید پڑھیں

اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے: زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کو چیلنج کردیا

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی سے متعلق بینکنگ کورٹ کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ گزشتہ روز آصف زرداری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ کیس …

مزید پڑھیں

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی: زرداری اور فریال کی ضمانتیں منسوخ، مقدمات لاہور منتقل کرنے کا حکم

کراچی: بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانتیں واپس لیتے ہوئے مقدمے کو اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔کراچی کی بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے جمعہ …

مزید پڑھیں

زرداری کی ڈالرز گرل ایان علی کے وارنٹ جاری، اثاثے ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی: کسٹمز کی عدالت نے کرنسی اسمگلنگ میں ملوث زرداری کی ڈالرز گرل ماڈل ایان علی کے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے۔ عدالت نے ملزمہ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے تمام منقولہ غیر منقولہ اثاثے بھی ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیل کے مطابق راولپنڈی میں کسٹمز عدالت کے جج …

مزید پڑھیں

زرداری کی گرفتاری اب زیادہ دور کی بات نہیں

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کی آنے والے چند دنوں میں گرفتاری کے امکانات واضح ہوتے جارہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کی گرفتاری کو نیب کے 2013ء سے شروع کیے گئے آپریشن کے ناتمام ایجنڈے کے خاتمے کا آغاز کہا جائے تو غلط نہ …

مزید پڑھیں

جعلی اکاﺅنٹس کیس : زرداری آج سپریم کور ٹ پیش نہیںہوں گے

اسلام آباد: جعلی اکاﺅنٹس کیس کے سلسلے میں زرداری آج سپریم کور ٹ پیش نہیںہوںگے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاﺅنٹس کیس کے سلسلے میںزرداری آج سپریم کورٹ پیش نہیںہوںگے ۔ نیئر بخاری اور فاروق نائیک پر مشتمل وکلاءکی ٹیم پیش ہوںگی۔

مزید پڑھیں

زرداری کا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے سعودی ولی عہد کے دورے پاکستان کا خیر مقدم کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ …

مزید پڑھیں

زرداری، بلاول او رفریال کی نظرثانی درخواستیں،سماعت مقرر

اسلام آباد: زرداری بلاول اور فریال کی نظر ثانی درخواستوں کی سماعت مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق زرداری بلاول اور فریال کی نظر ثانی درخواستوں کی سماعت مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ نے آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، فریال تالپورو دیگر کی نظرثانی درخواستیں سماعت مقرر کردی ہیں۔ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

زرداری و فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع

کراچی: آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی۔میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ میں …

مزید پڑھیں

معاشی مسائل حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ، زرداری

دادو: پی پی پی شریک چیئر من آصف زرداری کاکہنا ہے کہ معاشی مسائل حکومت کی غلط پالیسیوںکا نتیجہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق معاشی مسائل حکومت کی غلط پالیسیوں©کا نتیجہ ہیں۔انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غربا کے حقوق کی جنگ لڑی ہے۔ہم نے غرباءکی بہتری کے لئے ہی پالیسیاں …

مزید پڑھیں