ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن بارے سوچنا غلطی ہو گی: روس

روس نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کے بارے میں سوچنا ‘غلطی’ ہوگی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے عرب ملکوں سے تعلقات معمول پر آنے …

مزید پڑھیں

روس میں کورونا وائرس اسپتال میں آتشزدگی سے 5 مریض ہلاک

ماسکو: روس میں کورونا وائرس کے لیے مخصوص اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹر برگ کے اسپتال سینٹ جارج اسپتال میں آتشزدگی سے 5 افراد جل کر ہلاک …

مزید پڑھیں

روسی وزیراعظم بھی کورونا وائرس میں مبتلا

ماسکو: روس کے وزیراعظم میخائل مشسٹن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیراعظم نے صدر پیوٹن کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ روسی وزیراعظم نے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تنہائی اختیار کرلی ہے …

مزید پڑھیں

اوپیک پلس تیل پیداوار میں 9.7 ملین بیرل کمی پر متفق

سعودی عرب اور روس کی سربراہی میں تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک اتوار کویومیہ تیل پیداوار میں 9.7 ملین بیرل کمی پر متفق ہوگئے- یہ خام تیل کی پیداوارکی تاریخ میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی کمی بتائی جارہی ہے- عرب نیوز کے مطابق تاریخ کی سب سے …

مزید پڑھیں

روس کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روس کی فیڈرل بائیو میڈیکل ایجنسی کے پریس مرکز سے شائع کئے گئے بیان کے مطابق کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔ یہ دوا مختلف شدتوں کے کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 7 ہزار سے تجاوز کرگئیں جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی تاہم  67 ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ چین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھرمیں رپورٹ ہونے والے متاثرین اب چین میں …

مزید پڑھیں

چین، روس، پاکستان کا ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ

اسلام آباد: چین، روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم(ایس ای او) کے آٹھ رُکن ممالک نے ڈالر اورپونڈ کی بجائے  مقامی وقومی کرنسیوں میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری اور بونڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ 18 مارچ کو ماسکو میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارائے …

مزید پڑھیں

امریکا مہلک وائرس بنانے میں مصروف، روس کا انکشاف

ماسکو:  امریکا نے جمہوریہ جارجیا میں روسی سرحدوں کے قریب جراثیمی ہتھیاروں کی فیکٹری قائم کر رکھی ہے۔ ایران ٹی وی سحر کے مطابق اس بات کا انکشاف روس کی وزارت دفاع کے جاری کردہ ایک بیان میں کیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ ہماری تحقیقاتی ٹیم …

مزید پڑھیں

شام میں ترکی اور روس جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے، اقوام متحدہ

ادلب: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں کردوں کیخلاف فوجی کارروائی کے دوران ترکی اور روس ممکنہ طور پر جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنگی جرائم سے متعلق اعداد و شمار …

مزید پڑھیں

سعودی آئل تنصیبات پر حملہ کے بعد روس نے امریکی فضائی دفاعی نظام کو ناقص قرار دیدیا

ما سکو… روس نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کو روکنے میں ناکامی پر امریکا کے فضائی دفاعی نظام پیٹریاٹ کو ناقص قرار دیدیا،روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرق وسطی اور خطے سے باہر کے ممالک سعودی آئل تنصیبات حملوں پر …

مزید پڑھیں