ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

188 پارلیمان پر مشتمل جنرل اسمبلی اجلاس،پاکستان کی بھارت کو تاریخی شکست

سربیا … بلغراد میں دنیا کی 188 پارلیمانوں پر مشتمل انٹرپارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد نے شرکت کی۔ اِس اجلاس میں بھارتی چالیں ناکام ہوئیں اور پاکستانی پارلیمانی سفارتکاری کی تاریخی فتح ہوئی، اعلامیے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو بھرپورانداز میں پیش کیا ہے ، عثمان ڈار

اسلام آباد… وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مسئلہ کشمیر کو بھرپور اور موثر انداز میں عالمی برادری کے سامنے پیش کیا ہے جس سے انہوں نے …

مزید پڑھیں

مودی کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے باہر زبردست احتجاج

نیویارک…  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس  میں خطاب کے دوران نیویارک میں یو این آفس کے باہر بڑی تعداد میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نیویارک میں نریندر مودی کی تقریر …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے دوران مودی کے ذکر پر بھارتی مندوب بے حال نظر آئے

نیویارک… اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے دوران مودی کے ذکر پر بھارتی مندوب بے حال نظر آئے۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران نریندر مودی کو تنقید کانشانہ بنایا …

مزید پڑھیں

”جنرل اسمبلی سے خطاب“وزیراعظم عمران خان نے کشمیر میں مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

نیویارک… وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے، …

مزید پڑھیں

مودی کے ہندو فاشسٹ ایجنڈے کو ہر سطح پر بے نقاب کیا جائے گا، وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور

اسلام آباد… وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیر کا مقدمہ جنرل اسمبلی میں بھرپور انداز میں پیش کریں گے، مودی کے ہندو انتہا پسند فاشسٹ ایجنڈے کو ہر سطح پر بے نقاب کیا جائے گا، بھارت …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر تجانی محمد باندے سے ملاقات

نیویارک… وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان غربت اور بے روزگاری سے نمٹنے کیلئے کوشاں ہے، غربت کے خاتمے کیلئے ”احساس پروگرام” تشکیل دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے ا قوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر جنرل اسمبلی کے صدر تجانی محمد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کل جنرل اسمبلی سے خطاب شیڈول ، مودی سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں گے

نیویارک… مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے کا مشن، وزیراعظم کا کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شیڈول ہے۔ عمران خان مقبوضہ وادی میں بربریت اور مودی سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں گے۔وزیراعظم عمران خان آج بھی ایک مصروف دن گزاریں گے، عمران خان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کشمیری عوام کی آواز بلند، ان کے مسائل اجاگر کریں گے ملیحہ لودھی

اسلام آباد… اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کشمیری عوام کی آواز بلند کریں گے، اس موقع پر وزیراعظم کشمیر کی صورتحال پر توجہ مرکوز اور کشمیری عوام کے مسائل کو …

مزید پڑھیں