ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین اسٹوکس

انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ کے خلاف جان بوجھ کر ہارا اور  پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ روکا۔ بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت ورلڈکپ سیمی فائنل میں …

مزید پڑھیں

چینی سرحد میں پیش قدمی پر بھارتی فوج کو سبکی، معافی مانگ کر گرفتار فوجی رہا کرائے

نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والا بھارت چین کے سامنے بھیگی بلی بن گیا جب کہ بھارتی فورسز کو چینی فوجیوں سے جھڑپ مہنگی پڑ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل اے سی پر آگے بڑھنے کی کوشش کی، چینی فورسز نے ناصرف بھارتی فوج کو …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں 1200 کلومیٹر سائیکل چلاکر والد کو گھر لانے والی باہمت لڑکی

پٹنہ: بھارت میں ایک 15 سالہ لڑکی نے والد کی خدمت کی انوکھی مثال قائم کرتے ہوئے اپنے والد کو 1200 کلومیٹر دور سے گھر لے آئی اور اس کی ہمت کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔ جیوتی کماری نے ہریانہ کے شہر گروگارام (سابقہ گُڑگاؤں) سے اپنے والد کو …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2068 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد بھارت میں کووِڈ 19 کے مریضوں کی مجموعی تعداد 85,940 ہوچکی ہے جو چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی اب تک کی تعداد یعنی 82,941 …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافہ، پولینڈ میں صدارتی انتخابات ملتوی

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد میں یکدم اضافہ ہو گیا ہے جب کہ پولینڈ میں ہونے والے صدارتی انتخابات عالمگیر وبا کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 38 لاکھ 23 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جب کہ اموات …

مزید پڑھیں

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو سفر کی خصوصی اجازت مل گئی

لاہور: بھارتی وزارت داخلہ نے وہاں پھنسے 193 پاکستانیوں کو واہگہ پہنچنے کے لیے لاک ڈاؤن کے باوجود اندرون ملک سفر کی خصوصی اجازت دے دی دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح بھارت میں بھی لاک ڈاؤن ہے،عوام کے لیے بین الاضلاعی و ریاستی سفر پر بھی پابندی ہے تاہم بھارتی …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس سے تحفظ کیلیے بیچ سڑک پر دیوار کی تعمیر

چینائی: کورونا وائرس وبا تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور تمام ہی ممالک اس کا مقابلہ کرنے کے لیے سائنسی اور عقلی اقدامات اُٹھا رہے ہیں لیکن بھارت میں اس مہلک وائرس کو روکنے کے لیے نہایت عجیب طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست …

مزید پڑھیں

بھارت میں کھانے کے لیے چاول نہ ہونے پر شکاری زہریلا سانپ کھا گئے

نئی دہلی: بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں شکاری بھوک مٹانے کے لیے زہریلے کوبرا سانپ کا شکار کرکے کھا گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ارونا چل پردیش میں کواٹھی کے ایک گاؤں میں 4 شکاریوں کو بھوک ستانے لگی اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھانے کے لیے کچھ …

مزید پڑھیں

مودی سرکار ایک بار پھر مسلم نسل کشی کی تیاری کررہی ہے، بھارتی صحافی

برلن: بھارتی صحافی ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت کو ٹھہرا کر ہندوؤں کے جذبات کو اکسایا جا رہا ہے جس سے مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

بھارت کورونا کو مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کررہا ہے، مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کررہاہے۔ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی پھیلانے اور امتیازی سلوک …

مزید پڑھیں