ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش

کراچی … کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔کراچی میں گلستان جوہر، ملیر کینٹ، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، لانڈھی، سرجانی ٹاون، جناح ٹرمینل اور یاسین آباد میں رات گئے سے صبح تک کہیں …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد … آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور چند مقامات پر پر ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں اکژ مقامات پر جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے …

مزید پڑھیں

اسکردو میں برفباری، مردان اور پشاور میں طوفانی بارش سے 5 افراد ہلاک

اسکردو… مردان اور پشاور میں طوفانی بارش اورژالہ باری سے تباہی مچ گئی۔چھتیں گرنے کے واقعات میں ایک ہی خاندان کے 4افراد سمیت 5 افرد ملبے تلے دب کرجاں بحق اور 3زخمی ہو گئے۔ضلع مردان کے علاقوں شکر تنگی ساولڈھیر اور مضافات میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی …

مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں اور سیلاب نے افغانستان میں 20 افراد کی جان لے لی

کابل: اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز جنوبی افغانستان میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی وجہ سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں.ایجنسی کے جاری کردہ بیان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے معاملات (او ایچ سی اے) …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، بچی سمیت 4 افراد ہلاک

کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے نے ایک بار پھر تباہی مچادی ہے، ندی نالوں میں طغیانی، سیلابی ریلوں کی وجہ سے متعدد مکانات منہدم، مختلف مقامات پر رابطہ سڑکیں بند، کچے مکانات، دیواریں گرنے اور دیگر حادثات کی وجہ سے ایک بچی سمیت …

مزید پڑھیں

آسمانی بجلی گرنے سے تین سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے

پیرمحل۔۔۔ پیرمحل اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے تین سگے بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ کھیتوں میں کام کرنے والے پیرمحل اپر کالونی کے رہائشی تین سگے بھائی ہیں۔ آسمانی بجلی سے جاں بحق ہونے …

مزید پڑھیں

"بے موسم برسات”: پاکستان بھر میں مزید بارشوں کا امکان

اسلام آباد: اس سال پاکستان میں فروری کے دوران خوب بارشیں ہوئی ہیں لیکن اب یہ سلسلہ ابھی مزید آگے بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیل کے مطابق ماہرین موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں مزید بارش کی پیش گوئی

کراچی: کراچی میںمزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میںمزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کو بھی شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم خوشگوار ہے۔ محکمہ …

مزید پڑھیں

بدھ تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور:بدھ تک ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔لاہور میں بھی بادل چھائے رہے اور کہیں کہیں ہلکی پھلکی بارش ہوتی رہی۔مزید برآں بلوچستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کل سے بارش کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

لاہور: محکمہ موسمات کی کل سے بارش کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ موسمات کی کل سے بارش کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوانے تمام اضلاع کو الرٹ کردیا ہے۔ ملک میںکہیں موسم …

مزید پڑھیں