ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ترکی کا شام پر حملہ،امریکہ نے پابندیاں عائد کر دیں

شام کے شمالی علاقوں میں کردوں کے خلاف آپریشن پر امریکہ نے ترکی کی دو وزارتوں اور تین سینئر اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردگان سے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنما گرفتار، امریکہ کا خیر مقدم

امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے قائم مقام نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنماؤں کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایلس ویلز نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ …

مزید پڑھیں

ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے: امریکہ

واشنگٹن … امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر اس کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ اسٹیون منوشن کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کرنے والے …

مزید پڑھیں

امریکہ کا مزید 3000 فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن … امریکا نے سعودی عرب کے دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے جمعہ کو فوجوں کی نئی اور بڑی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی ضرورت 14 ستمبر کو سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد پیش آئی۔ اس حملے کا الزام امریکہ اور سعودی عرب …

مزید پڑھیں

امریکہ: غیر قانونی تارکین وطن کے ڈی این اے لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک… امریکہ کی حکومت نے غیر قانونی طور ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن کے ڈی این اے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں سے گفتگو میں امریکی حکام کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

امریکہ ایران کشیدگی کے تناظر میں جنرل اسمبلی کا اجلاس

واشنگٹن … ایسے میں جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے لیے عالمی سربراہان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ ایران تناؤ نے شدت اختیار کر لی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی درجہ حرارت کے عنوان پر طلب کیا گیا سربراہ اجلاس نظروں سے اوجھل …

مزید پڑھیں

امریکہ کی طویل عرصے تک پابندی کے بعد میزائل ٹیسٹ کرنے کی تیاریاں

واشنگٹن: امریکی فوج نے اگست میں 600 میل جبکہ نومبر میں 1800 سے 2500 میل کے درمیان رینج رکھنے والے میزائلوں کا تجربہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے. امریکہ نے ان میزائلوں کے تجربات پر روس سے ہونے والے معاہدے میں پابندی لگائی تھی. روس کی جانب سے …

مزید پڑھیں

امریکی فضائی حملوں نے افغان فوج کا اڈہ ملیا میٹ کر دیا

کابل، افغانستان :  بدھ کے دن افغان فوج کا ایک اور اڈہ تباہ ہو گیا. لیکن افغان ذرائع کے مطابق اس بار افغان فوج کے ٹھکانے کی تباہی کی وجہ امریکی فوج کا فضائی حملہ تھا جو دونوں افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد کیا گیا تھا. ایک …

مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے پاکستان کی امن کوششوں کی تعریف، صبر وتحمل پر زور

اسلام آباد:  امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے پاکستان کی امن کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کشیدہ حالات میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے …

مزید پڑھیں

امریکہ کی جنوب مغربی سرحدوں پر تارکینِ وطن کا ریلا، ایک ماہ میں 76٫000 افراد امریکہ میں داخل

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کی مہاجرین کو روکنے کے لیے سخت کوششوں کی وجہ سے پناہ گاہ کے متلاشی خفیہ اور خطرناک راستوں سے امریکہ میں داخل ہو رہے ہیں اور انہیں روکنے کیلئے دیوار ناکافی ہو گی.بارڈر کراس کرنے والے مہاجرین کی تعداد ایک بار پھر ریکارڈ توڑ گئی ہے …

مزید پڑھیں