ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں 29 مارچ تک ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر …

مزید پڑھیں

امریکا نے افغان حکومت کی ایک ارب ڈالر امداد کم کردی

کابل: امریکا نے افغانستان میں صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ کے درمیان حکومت سازی میں عدم اتفاق اور امن معاہدے کی پاسداری میں تاخیر پر کابل حکومت کے لیے مختص امدادی رقم میں سے ایک ارب ڈالر کی کٹوتی کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی …

مزید پڑھیں

افغانستان ؛ طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے میں 11 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان جنگجوؤں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، طالبان جنگجوؤں نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کی …

مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ کا شکست ماننے سے انکار، منتخب صدر اشرف غنی کے مقابلے متوازی حکومت قائم کرنے کا فیصلہ

افغانستان کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا 5 ماہ بعد اعلان کر دیا گیا ہے جس میں موجودہ صدر اشرف غنی ہی فاتح قرار پائے ہیں۔ افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن (آئی ای سی) کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق گزشتہ برس 28 ستمبر کو ملک میں ہونے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان تین ملکی کرکٹ سیریز کا فائنل (منگل کو) کھیلا جائے گا

ڈھاکہ… بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان تین ملکی کرکٹ سیریز کا فائنل منگل کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ تین ملکی سیریز کے لیگ میچز میں بنگلہ دیش نے تین اور افغانستان نے دو میچ جیت کر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا جبکہ زمبابوے کو سیریز میں صرف ایک کامیابی …

مزید پڑھیں

سہ ملکی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دے دی

چٹاگانگ … تین ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 139 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، شکیب الحسن نے 70 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کے لیے طالبان کو شدت پسندوں سے روابط ختم کرنا ہوں گے: عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ

کابل: افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن صرف اس صورت میں ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔ تفصیل کے مطابق کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللّٰہ عبداللّٰہ کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

امریکی فضائی حملوں نے افغان فوج کا اڈہ ملیا میٹ کر دیا

کابل، افغانستان :  بدھ کے دن افغان فوج کا ایک اور اڈہ تباہ ہو گیا. لیکن افغان ذرائع کے مطابق اس بار افغان فوج کے ٹھکانے کی تباہی کی وجہ امریکی فوج کا فضائی حملہ تھا جو دونوں افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد کیا گیا تھا. ایک …

مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں اور سیلاب نے افغانستان میں 20 افراد کی جان لے لی

کابل: اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز جنوبی افغانستان میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی وجہ سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں.ایجنسی کے جاری کردہ بیان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے معاملات (او ایچ سی اے) …

مزید پڑھیں

قطر میں افغانستان امن مذاکرات کا اہم دور، ملا عبدالغنی دوحہ پہنچ گئے

دوحہ: افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان امن مذاکرات کے اہم دور میں شرکت کے لیے طالبان کے نمائندے ملا عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان امن مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نمائندوں کے اہم ترین رکن ملا عبدالغنی برادر دوحہ پہنچ گئے …

مزید پڑھیں