ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

وزیراعظم عمران خان آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد

اسلام آباد… وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ نیویارک پہنچنے پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد… وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے پاکستانی معیشت کے ابتدائی نتائج کو بہت حوصلہ افزا قراردیا ہے۔وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ے کہ آئی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات

اسلام آباد… وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف وفد نے ملاقات کی جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی۔ترجمان وزیراعظم ہاو¿س کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف مشرق وسطیٰ اور وسطیٰ ایشیاء کے ڈائریکٹر جیہاد اظہور کی قیادت میں …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ و وسطی ایشیاء کے ڈائریکٹر جہاد ازعور کی ملاقات

اسلام آباد… وزیر اعظم عمران خان سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیاء کے لیے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر اور سیکرٹری خزانہ نوید کامران …

مزید پڑھیں

” بجلی 30 فیصد مہنگی کریں“ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے سخت شرائط عائد کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے سخت شرائط عائد کی ہیں۔حکومت پاکستان کو سٹیٹ بینک سے قرضے لینا بند کرنا پڑیں گے اور بجلی کے ٹیرف میں 30فیصد اضافہ اور اپنے یکجا …

مزید پڑھیں

اپوزیشن آئی ایم ایف ڈیل کے حوالے سے تفصیلات جاننے کی خواہاں

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتیں عمران خان سے آئی ایم ایف ڈیل کی تفصیلات جاننے کی خواہاں ہیں۔ا س سلسلے میں پی پی پی سیکریٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری کاکہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف ڈیل کے حوالے سے سے تفصیلات شیئر کرے۔ پی پی پی لیڈر نے اسے یوٹرن …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے ڈیل مسئلہ نہیں، پرابلم شرائط

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے ڈیل مسئلہ نہیںہے بلکہ پرابلم شرائط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے ڈیل مسئلہ نہیں ہے بلکہ اصل مسئلہ شرائط ہیں۔ اس بارے میں وفاقی وزیر فواد چودھری کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کوئی مسئلہ نہیںہے اصل مسئلہ اس …

مزید پڑھیں

”حکومت پہلے ہی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرچکی“

اسلام آباد:حکومت پہلے ہی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرچکی ہے۔ اس بارے میںن لیگ کی مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہحکومت پہلے ہی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرچکی ہے۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور سربراہ آئی ایم سے سے ملاقات پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کو کسی حد تک کامیاب قرار دیارہا ہے۔ آئی ایم ایف پاکستان سے چاہتا کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف ایک پروگرام پر متفق ہوچکے ہیں۔ اس سلسلے میں رواں بجٹ کا انتظار کیا جائے گا۔تاہم دونوں کے درمیان جو معاہدہ …

مزید پڑھیں

عمران خان سے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے کی ملاقات

دبئی: وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر کی گئی۔ ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے۔ …

مزید پڑھیں