ہوم / فن فنکار

فن فنکار

بالی ووڈ کی فلم وار نے 286کروڑ کا بزنس کیا

بالی ووڈ کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم وار نے 286کروڑ روپے کا بزنس کر کے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ہیتھک روشن اور ٹائیگر شیروف کی یہ فلم انڈین انٹیلیجنس ایجنسی کے گرد گھومتی ہے۔ ہیتھک روشن فلم میں ایک مسلمان کبیر اور ٹائیگر شیروف خالد کا رول ادا کر …

مزید پڑھیں

بریڈپِٹ سے طلاق کے بعد خود کو بہت مشکل سے سنبھالا،انجلینا جولی

ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ بریڈپِٹ سے طلاق کے بعد مجھے سنبھلنے میں بہت وقت لگا۔ بہت عرصے تک منتشر خیالات کے باعث پیچیدگیاں پیدا ہوئیں تاہم اب زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔ اپنے چھ بچوں کے ساتھ میں ایک خوش …

مزید پڑھیں

فلم شوٹنگ سے تھک کر سارہ علی خان سری لنکا میں آرام کر رہی ہیں

اپنی آنے والی نئی فلم ‘‘قلی نمبر ون’’ کی شوٹنگ میں مصروف سارہ علی خان نے سری لنکا میں کچھ وقت کیلئے آرام کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی فلم اسٹار سیف علی خان کی بہن سارہ اس وقت سری لنکا میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ کئی دنوں …

مزید پڑھیں

مراٹھی فلموں کی اداکارہ پوجا دوران زچگی زندگی کی بازی ہا گئیں

بھارت کی مراٹھی فملوں کی خوبرو اداکارہ پوجا دوران زچگی جاں بحق ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وقت پر ایمبولینس دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے پوچا کو بروقت اسپتال نہیں پہنچایا جا سکا۔ دوران زچگی پوجا اور ان کی نومولود بیٹی دونوں جاں بحق ہو گئیں۔بھارتی ریاست مہارشٹرا میں …

مزید پڑھیں

بیگم نے میری شہرت نہیں ،مجھے دیکھ کر شادی کی عا طف اسلم کا انکشاف

کراچی … گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ کے بارے میںکہا کہ میری مصروفیت کے حوالے سے وہ کبھی شکایت نہیں کرتی۔ میں نے سارہ سے اس لئے شادی کی کیونکہ اسے میرا میوزک پسند نہیں تھا اور اس نے میری شہرت نہیں بلکہ مجھے دیکھ کر شادی کیلئے ہاں …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی ’ایفل ٹاور‘ کے سامنے ڈانس کی وڈیووائرل

پیرس … ماہرہ خان کی پیرس میں لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔’’پیرس فیشن ویک‘‘ کے دوران عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ملبوسات اور اسٹائل سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے دل جیتے اور خوب داد وصول کی۔ اب اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس …

مزید پڑھیں

نصیر الدین پھرمشتعل ہجوم میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق بیان پر ڈٹ گئے

ممبئی … بھارتی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار نصیر الدین شاہ ایک مرتبہ پھر معاشرے میں نفرت پھیلنے اور مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق اپنے بیان پر ڈٹ گئے۔نصیر الدین شاہ نے اپنے بیان پر ڈٹتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی اپنے اس بیان …

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کی مشہور افواہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

لاس اینجلس … یہ کہاوت مشہور ہے کہ ہالی ووڈ اسکینڈلز کبھی نہیں مرتے حالانکہ وہ مکمل طور پر جھوٹ ہی نہ کیوں ہوں۔ ہالی ووڈ میں کئی ایسی کہانیاں مشہور ہیں جن کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں لیکن دہائیوں سے لوگوں کے ذہنوں میں محفوظ ہیں اور لوگ ان پر …

مزید پڑھیں

میرا کی جیکولین فرنینڈس کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا اور بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ایک ساتھ فیشن شو میں شرکت کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی۔ رواں برس فلم ’باجی‘ میں اداکاری کے شاندار جوہر دکھانے والی اداکارہ میرا نے دبئی میں منعقد ایک فیشن شو میں شرکت …

مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی اہلیہ نیمل خاور کے گُن گانے لگے

اداکار حمزہ علی عباسی اپنی اہلیہ نیمل خاور کے گُن گانے لگے اور  اپنی اہلیہ کی تعریف کیے بغیر  رہ نہ سکے۔ حمزہ علی عباسی نے اپنی اہلیہ کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی اہلیہ نیمل خاور انتہائی خوبصورت پینٹنگ …

مزید پڑھیں