ڈیلی آرکائیوز :

گوگل کے دو نئے 5 جی سمارٹ فونز کی رونمائی آئندہ ہفتے ہونے کا امکان

تائپے … سرچ انجن گوگل کی جانب سے ایپل کے مقابلے میں اپنے دو نئے 5 جی سمارٹ فونز کی رونمائی آئندہ ہفتے کرنے کا امکان ہے ،جس کے لئے گوگل نے اپنے ان فونز کی ٹیسٹ پیداوار شروع کر دی ہے۔ گوگل کے یہ موبائل فونز فور جی پکسل …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی یان شو کی ملاقات

بیجنگ … وزیراعظم عمران خان سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی یان شو نے بدھ کو یہاں عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں

اسپرین سے پھیپھڑوں پر آلودگی کے مضر اثرات آدھے رہ جاتے ہیں

بوسٹن … اگر کسی علاقے میں آلودگی زیادہ ہو تو پورے دن میں اسپرین کی صرف ایک گولی کھانے سے اس آلودگی کے مضر اثرات کو تقریباً 50 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔کولمبیا یونیورسٹی نیویارک، ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ، ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ، بوسٹن …

مزید پڑھیں

سبز چائے سے اینٹی بایوٹکس کی تاثیر میں اضافہ

 لندن … سبز چائے کے لاتعداد فوائد میں ایک اور فائدے کا اضافہ یہ ہوا ہے کہ اس کا استعمال اینٹی بایوٹکس (ضد حیوی دواؤں) کے اثرات کو بڑھاتا ہے اور ایسے جراثیم سے لڑتا ہے جو ہر دوا کو تیزی سے ناکارہ بنا رہے ہوتے ہیں۔دنیا بھر میں انفیکشن امراض …

مزید پڑھیں

آمدنی میں کمی دماغی صحت کے لیے نقصان دہ

اسلام آباد … کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ موجودہ دور میں کم عمر افراد میں ذہنی امراض کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ کیوں ہورہا ہے؟اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر سالانہ آمدنی میں کمی آنا بھی اس کا ایک بڑا سبب ہے۔ولمبیا میل مین اسکول …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹوئٹر پر بھا رتی اجا رہ دا ری ختم کر نے میں کا میا ب

اسلام آباد … حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سماجی ویب سائیٹ کی انتظامیہ یکطرفہ طور پر پاکستانی صارفین کے اکانٹس معطل نہیں کرے گی۔معاہدے میں یہ بھی طے پایا ہے کہ ٹوئٹر انتظامیہ کسی بھی شکایت کی صورت میں حکومت …

مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع

لاہور … لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت نے رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع کردی جب کہ رانا ثنااللہ منشیات کیس کے مدعی عزیز اللہ عدالت میں طلب کرلیا، رانا ثنا کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے اپنے دلائل میں کہا کہ فوٹیجز محفوظ کرلی …

مزید پڑھیں

مریم نواز شریف کے جو ڈیشل ریما نڈ با رے عدالت کا فیصلہ

لاہور … احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور ان کے کزن ملزم یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو چودھری شوگر ملز کیس میں ملزمان مریم نواز اور …

مزید پڑھیں

نیب کا ادارہ عدالتوں کو مانتا ہے نہ قانون کو، بلاول بھٹو

اسلام آباد … پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو،عمران خان کے ایما پر پی پی کارکنان اور عہدیداروں پر جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا افغانستان میں امن عمل کیلئے کوشاں ہیں،پا کستا نی سفیر

پیٹس برگ … امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ عالمی توجہ کا منتظر ہے، افغان امن عمل کے لیے پاکستان اور امریکا ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر کا پیٹس برگ یونیورسٹی پنسلوینیا میں …

مزید پڑھیں