ڈیلی آرکائیوز :

ٹیکسی کے بعد اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس بھی شروع کردی

نیویارک سٹی … اوبر نے امریکا میں نہایت ارزاں کرایہ پر مختصر فاصلے کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے امریکی شہر نیویارک میں کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صارفین کے لیے نہایت کم کرایے پر مختصر …

مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کے جانے پر مہوش حیات افسردہ

اقوام متحدہ میں سابق پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کی سبکدوشی پر اداکارہ مہوش حیات اداس ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ ایک بہترین سفارت کار اور پاکستان کا حقیقی اثاثہ ہیں۔ مہوش حیات کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اب بھی یاد …

مزید پڑھیں

اس مشہور زمانہ سین کے پیچھے چھپی کہانی جانتے ہیں؟

نیویارک … مشن امپاسبل فلم سیریز کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد پسند کرتے ہیں اور ٹام کروز کا کردار ہی سب کے دل کو بھاتا ہے۔اس سیریز کی فلمیں رونگٹے کھڑے کردینے والے اسٹنٹس کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہے اور ان میں سب سے خاص مشن امپاسبل …

مزید پڑھیں

ہیوسٹن میں پاکستانی ستاروں کی کہکشاں سج گئی

بشری انصاری اور احمد بٹمہوش حیات اور احسن خانیمنہ زیدیسارہ خان اور یمنہ زیدیمومل شیخ اور یمنہ زیدی ہیوسٹن … پاکستان شوبز انڈسٹری کے تقریبا سبھی معروف ستارے ان دنوں ہیوسٹن میں موجود ہیں جہاں کل 5 اکتوبر کو ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ سوشل …

مزید پڑھیں

خطرات کے باوجود ’جوکر‘ کی نمائش اور ریکارڈ کمائی

ہولی وڈ کی سپرولن سائکالاجی تھرلر فلم ’جوکر‘ کو تمام خطرات کے باوجود امریکا سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا اور فلم نے توقعات پر پورا اترتے ہوئے ریکارڈ بزنس بھی کیا۔ طاقتور فکشن ولن کردار ’جوکر‘ پر بنائی گئی فلم کو ریلیز کرنے سے متعلق امریکا کے سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکار جیمس فرانکو پر طالبات سے جنسی زیادتی کا الزام

لاس اینجلس … ہالی وڈ کے معروف اداکار جیمس فرانکو پر اداکاری سکھانے کا ایک جعلی اسکول قائم کر کے طالبات کو ’سین پکچرائزنگ‘ کے نام پر زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کی اعلیٰ عدالت میں دو اداکاراؤں …

مزید پڑھیں

فلم ’ دُرج‘ پر پابندی؛ شمعون عباسی نے خاموشی توڑ دی

کراچی … اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے اپنی آنے والی فلم ’ درج‘ کی نمائش پر پابندی لگنے پر سنسر بورڈ سے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرلیں اگر فلم میں کوئی نامناسب مواد ہے تو ہم اسے فلم سے نکال دیں گے۔ شمعون عباسی …

مزید پڑھیں

حکمران جو 10ارب روپے کا ہیرا پیپر ویٹ کے طور پر استعمال کرتا تھا

لندن … دنیا میں کئی امیر ترین حکمران گزرے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ متحدہ ہندوستان میں ایک ایسا حکمران بھی گزرا ہے جو اپنے وقت میں دنیا کا امیر ترین انسان تھا۔ اس حکمران کا نام نظام آف حیدرآباد سر میر عثمان علی خان صدیقی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر ملکی نامحرم مرد و خواتین کو ایک ساتھ کمرہ لینے کی اجازت سے دینی حلقوں میں کھلبلی

ریا ض … اہم ترین اسلامی ملک سعودی عرب نے گزشتہ ماہ ستمبر کے آخر میں پہلی بار عام سیاحت کا اعلان کرتے ہوئے غیر ملکی خواتین کو عبایا پہننے سے بھی آزاد قرار دیا تھا۔اور اب سعودی عرب نے غیر ملکیوں کی سیاحت کے لیے توجہ حاصل کرنے کی …

مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے پہلے بھی اپوزیشن کو رسوا کرایا، شہباز شریف ڈبل شاہ کا کردار ادا نہ کریں:شیخ رشید

لاہور … شیخ رشید نے کہا ہے کہ فضل الرحمان جو کھیل کھیلنے جا رہے ہیں وہ پھنس جائیں گے، مولانا نے پہلے بھی اپوزیشن کو رسوا کرایا، بلاول کا بیان ذمہ دارانہ ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شہباز شریف کی سمجھ نہیں …

مزید پڑھیں