ڈیلی آرکائیوز :

پاکستانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ، “اپنا “میں ایک مقدمے پر عدالتی فیصلہ

رپورٹ : آفاق فاروقی  پاکستانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ، “اپنا “میں ایک مقدمے پر عدالتی فیصلہ آگیا، دونوں پارٹیاں جیت کر بھی ہار گئیں ، ساتھ ہی  ایک نئے مقدمے کی تیاری بھی شروع ، پچھلی پارٹی ختم نہیں ہوئ  نئی پارٹی کا آغاز ہو بھی گیا  نیویارک : ایک …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

نیو یا رک … فیس بک کے بعد چین کی مقبول ترین سوشل میڈیا ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے بھی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی۔ ٹک ٹاک دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو ایپ ہے جس کے اس وقت 5 کروڑ سے زائد ایکٹیو صارف ہیں۔ …

مزید پڑھیں

جعلی اکا ونٹس کیس،آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد … جعلی اکا ونٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، اسلام آباد احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کی ریمانڈ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز …

مزید پڑھیں

عمران خان 5 لوگوں کو این آر او دے دیں تحریکیں ختم ہو جائیں گی:شیخ رشید

کراچی … شیخ رشید نے کہا ہے کہ یقین ہے شہباز شریف آزادی مارچ کا حصہ نہیں ہوں گے، عمران خان 5 لوگوں کو این آر او دے دیں تحریکیں ختم ہو جائیں گی۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معیشت سب سے بڑا چیلنج …

مزید پڑھیں

دھرنا بھارت کی پچ پر کھیلنے کے مترادف ہو گا:شاہ محمو د قریشی

اسلام آباد … شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنا بھارت کی پچ پر کھیلنے کے مترادف ہو گا، اس دن احتجاج سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا، مولانا فضل الرحمان اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان احتجاج کیلئے 27 تاریخ پر نظرثانی کریں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد … وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ احتجاج مولانا فضل الرحمان کاحق ہے مگر27 اکتوبر مناسب نہیں ، مولانا صاحب فیصلے پر نظرثانی کریں، ا نکے احتجاج سے بھارت کے بیانیے کو تقویت ملے گی،27 اکتوبر کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضہ کیا،عمران …

مزید پڑھیں

پر امید ہوں مولانا کامارچ کامیاب ہو گا ، ہر سطح پرمولانا کے ساتھ ہونگے ،بلاول بھٹو

اسلام آباد… پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ کاروباری طبقہ آرمی چیف سے ملاقات میں رو رہا ہے،کاروباری طبقہ وزیر اعظم کی ان سے شکایات لگا رہے ہیں جنھوں نے وزیر اعظم بنایا جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پر امید ہوں مولانا کامارچ …

مزید پڑھیں

سی پیک سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی

اسلام آباد … چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ہفتہ میںدورہ چین سے دونوں ہمسایہ دوست ملکوں کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے …

مزید پڑھیں

شازیہ خشک نے گلوکاری کو الوداع کہہ دیا

کراچی … عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا’ زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کے عزم کا اظہار۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا کہ اس بات کا پکا ارادہ کرلیا کہ نہ صرف اپنی …

مزید پڑھیں

افغان طالبان کی اسلام آباد میں زلمے خلیل زاد سے ملاقات

ویب ڈیسک … افغان طالبان نے پاکستان میں موجود امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلا م آباد میں موجود ہے جو چھ اکتوبر تک یہیں قیام کرے گا۔ طالبان …

مزید پڑھیں