ڈیلی آرکائیوز :

پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر زیر بحث

واشنگٹن … پاکستان کی موثر سفارتی کوششوں کے باعث امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں 22 اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی سب کمیٹی برائے ایشیا کے چیئرمین براڈ شرمین نے اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں چوہے کی گونج

ویب ڈیسک… دنیا کے سب سے طاقت ور ملک کے صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کو دنیا کی محفوظ ترین عمارتوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس عمارت کے عملے کو منگل کو ایک چوہے نے تگنی کا ناچ نچادیا۔ منگل کو وائٹ ہاؤس میں معمول کی پریس …

مزید پڑھیں

کیا موسمیاتی تبدیلیاں کراچی پر بھی اثر انداز ہو رہی ہیں؟

کراچی … محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ کراچی کی تاریخ کا آٹھواں بڑا اسپیل تھا جس میں 597 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین موسمیات کے مطابق اس سے قبل 1959 میں کراچی شہر میں سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کی چار درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے اسکروٹنی کمیٹی کو تحریک انصاف کے 23 اکاؤنٹس کے بارے میں بتایا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جانچ پڑتال کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی 4 درخواستوں پر فیصلہ …

مزید پڑھیں

عمر اکمل اور احمد شہزاد کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف 16 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں عمر اکمل، احمد شہزاد اور فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ​پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی …

مزید پڑھیں

اس ‘بچے’ کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی

اسلام آباد… ہم اپنے اِرد گِرد ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جو کہ دِکھنے میں اپنی عمر سے کم نظر آتے ہیں مگر ہم آپ کو ایک ایسے نوجوان کے بارے میں بتائیں گے جو کہ نوجوانی میں بھی بچے جیسا دکھتا ہے۔22 سالہ فلپائنی شہری ’لین …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ نومبر میں شروع ہوگا

اسلام آباد… پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کوالیفائنگ 2020ء آئندہ ماہ نومبر میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ( ٹیکنیکل) محمد اعظم ڈار نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی …

مزید پڑھیں

رگبی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں جمعرات کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ٹوکیو… جاپان میں جاری نویں رگبی ورلڈ کپ میں جمعرات کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رگبی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، میگا ایونٹ میں جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے جس کے پہلے میچ میں پول اے میں شامل ٹیمیں آئرلینڈ …

مزید پڑھیں

جاپان میں 7.3 ٹن وزنی، 27 فٹ 9 انچ لمبا تیار

ٹوکیو… جاپانی کمپنی نے دیوہیکل انسانی روبوٹ تیار کرلیا ہے جس کے سر پر بیٹھ کر اسے بآسانی کنٹرول کیا جا سکتا ہے، اس کا وزن 7.3 ٹن ہے جبکہ قد 27 فٹ 9 انچ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کے انجینئرز کا کہنا ہے وہ سائنس فکشن سیریز کے روبوٹ …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقی گولفر گیری پلیئر نے عمران خان کو اپنا ہیرو قرار دے دیا

اسلام آباد… عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی گولف پلیئر گیری پلیئر نے وزیراعظم عمران خان کو نیلسن منڈیلا کے بعد اپنا ہیرو قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ میں آپ کی لیڈرشپ …

مزید پڑھیں