ڈیلی آرکائیوز :

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد… وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیر اعظم آفس میں جاری ہے۔ پی ایم آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں اور ایجنڈے میں شامل دیگر امور پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

وزیرخارجہ کی ملیحہ لودھی کواقوام متحدہ میں انتہائی دیانتداری اورمحنت سے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر مبارکباد

اسلام آباد… وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملیحہ لودھی کواقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر کے طور پر اپنی مدت پوری کرنے اورانتہائی دیانتداری محنت اور لگن سے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر مبارکباد دی ہے ۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے مستقبل میں ملیحہ …

مزید پڑھیں

زلزلہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین کومالی امداد سے متاثرین کی بحالی میں مدد ملے گی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد… وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زلزلہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین کومالی امدادکی فراہمی سے متاثرین کی بحالی میں مدد ملے گی،گھروں،مال مویشیوں کے لئے زرتلافی سے متاثرین کے نقصانات کا ازالہ ممکن ہوگا، متاثرہ …

مزید پڑھیں

کشمیر پر بات کرنے سے انکار، مہوش حیات کو تنقید کا سامنا

ویب ڈیسک… کشمیر سے متعلق بات کرنے سے انکار پر پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین مہوش حیات پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تمغہ امتیاز واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ چند روز قبل کراچی میں …

مزید پڑھیں

71 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے:چئیر مین نیب

اسلام آباد… چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 22 ماہ میں 71 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے، نیب بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔اسلام آباد میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب …

مزید پڑھیں

چین ، ہائی سپیڈ ریل گاڑی کے تیز ترین تصادم کا تجربہ

بیجنگ… چین نے توانائی کو جذب کرنے والے آلات سے بنائی گئی ہائی سپیڈ ریل گاڑی کے تیز ترین تصادم کا تجربہ کیا ہے۔ تجربہ ہائی سپیڈ ٹرین کو76کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑا کر پٹڑی پر کھڑی دوسری ریل گاڑی سے ٹکرا کر کیا گیا ۔دنیا میں …

مزید پڑھیں

امریکی صدر کے مواخذے کی کارروائی: پوچھ گچھ کے لیے ٹرمپ کے وکیل طلب

ویب ڈیسک… امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا ہے۔ یہ کمیٹی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے۔ ​امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین اور ڈیمو کریٹ رکن ایڈم …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

لاہور… لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر نیب کو 14 اکتوبر کے لیے نوٹس جاری کر دیئے اور تحریری جواب طلب کر لیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مریم نواز کی درخواست پر سماعت کی، عدالتی استفسار پر …

مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے کا الزام، خورشید شاہ 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر… نیب نے خورشید شاہ کا ریمانڈ پورا ہونے پر دوبارہ عدالت میں پیش کر دیا، عدالت نے ان کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پیشی کے موقع پر خورشید شاہ کے وکلاء اور نیب پراسیکیوٹر میں سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، رضا ربانی نے ایک …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت دیگر ملازمین کو مستقل کرنیکا حکم

لاہور… لاہور ہائیکورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت محکمہ صحت کے دیگر ملازمین کو ایک ماہ میں مستقل کرنے کا حکم دے دیا۔0لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواستوں پر سماعت کی، درخواستگزاروں کی جانب سے ملک اویس خالد ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ درخواستگزار …

مزید پڑھیں