ہوم / 2019 / ستمبر

ماہانہ آرکائوز :

کرتارپور راہداری کا افتتاح: پاکستان کا مودی کی بجائے من موہن کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک… پاکستان نے کرتار پور راہداری منصوبے کے افتتاح کے لیے بھارت کے موجودہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی بجائے سابق وزیرِ اعظم من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موہن سنگھ کا عقیدہ بھی ہے، وہ سکھ کمیونٹی …

مزید پڑھیں

جاپان نے ویمنز باسکٹ بال ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیت لیا، ٹائٹل کا بھرپور دفاع

بنگلور… دفاعی چیمپئن جاپان کی خواتین باسکٹ بال ٹیم کا ویمنز باسکٹ بال ایشیا کپ ٹورنامنٹ کا بھرپور دفاع، فائنل میں چین کی خواتین ٹیم کو شکست دیکر نہ صرف ٹائٹل کا بھرپور دفاع کیا بلکہ پانچویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ٹورنامنٹ میں آسٹریلوی خواتین ٹیم نے تیسری، سائوتھ …

مزید پڑھیں

قومی انڈر۔19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کیلئے دو روزہ ٹرائلز منگل سے شروع ہو ں گے

اسلام آباد… اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قومی انڈر۔19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کیلئے اسلام آباد کے کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے دو روزہ ٹرائلز منگل سے اسلام آباد میں شروع ہو نگے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت …

مزید پڑھیں

کراچی سٹیڈیم میں کھیلے جانےوالےدوسرے ون ڈے میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

کراچی… کراچی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سری …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملائیشیا، ترکی سے مل کر مشترکہ چینل بارے میٹنگ کی تصویرٹویٹر پر شئیر کر دی

اسلا م آ با د… وزیراعظم عمران خان نے ’ اسلامو فوبیا‘ کے خلاف ملائیشیا اور ترکی کے ساتھ مل کر مشترکہ انگریزی چینل کھولنے کے لیے ہونے والی میٹنگ کی تصویر جاری کردی۔ٹوئٹر پر جاری تصویر وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر طیب اردوان اور ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی

اسلام آباد… ملک بھر میں ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہوگئی ہے، جن میں سے 9 مریضوں کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔اس ضمن میں تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق پنجاب میں مریضوں کہ تعداد 3 ہزار 8 سو تک پہنچ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی میر پور آزاد کشمیر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت ، سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی

میرپور… وزیراعظم عمران خان میر پور آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر میں زلزلے سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان، ریلیف کے حوالے سے اقدامات اور بحالی کیلئے …

مزید پڑھیں

ملک داؤ پر لگا ہوا ہے، ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا: صدر ٹرمپ

ویب ڈیسک … امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے اعلان کے بعد سے ملکی سیاست میں ایک بھونچال آچکا ہے جبکہ صدر ٹرمپ اسے امریکہ کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا کھیل قرار دے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اتوار کی شب ایک ویڈیو پیغام …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے کہا جو سہولیات آصف زرداری کو دی گئیں وہی شاہد خاقان عباسی کو بھی دی جائیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ کی درخواست پر …

مزید پڑھیں

مریم نواز نے نیب کے ذریعے گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور… مریم نواز نے نیب کے ذریعے گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔مریم نواز کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے گرفتار کیا ہے، نیب کو اب تک کی تحقیقات …

مزید پڑھیں